آسٹریلیا میں اگلے ماہ سے کلب کرکٹ سرگرمیاں شروع کرنے کااعلان کیا گیا ہے۔

6  جون سے ڈارون اینڈ ڈسٹرکٹ  کرکٹ ٹورنامنٹ ٹی ٹوئنٹی  فارمیٹ  کے تحت ہوگا۔ مجوزہ ہدایات کے تحت تھوک یا پسینے سے گیند چمکانےپر پابندی ہوگی، امپائرز کی نگرانی میں  گیند چمکانے کے لیے کوئی دوسرا طریقہ اپنایاجائے گا۔انٹظامیہ نے کرکٹ آسٹریلیا اور مقامی حکومت کی ہدایا ت پر عمل  کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔