آپ نیچے دیے گئےذرائع کی خبریں دیکھ رہے ہیں
نیوز 18
نیوز 18 - انڈیا

تشدد کی کشمیر میں کوئی جگہ نہیں ، یہ ایک وائرس کی طرح ہے ، جس سے جسم کو ہر حال میں نجات ملنی چاہئے : صدرجمہوریہ– Urdu News | News18 Urdu

News18 Urdu: Jammu and Kashmir News : صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے کہا کہ تشدد کی کشمیر میں کوئی جگہ نہیں ہے ۔ کیونکہ یہ (تشدد) ایک وائرس کی طرح ہے ، جس سے جسم کو ہر حال میں نجات ملنی چاہئے۔ انہوں نے کشمیر کو ملک کے لئے امید کی ایک کرن قرار دیتے ہوئے نئی نسل کو اپنی عظیم وراثت سے سبق حاصل کرنے کی تاکید کی ہے۔

نیوز 18 - انڈیا

وزیر اعظم مودی سے ممتا بنرجی کی ملاقات ، کورونا ویکسین اور ریاست کا نام بدلنے کا اٹھایا معاملہ– Urdu News | News18 Urdu

News18 Urdu: Mamata Banerjee in Delhi: ممتا بنرجی ظاہر طور پر 2024 کے لوک سبھا انتخابات سے پہلے قومی سیاست میں ایک بڑا کردار ادا کرنے کی کوشش میں ہیں ۔

نیوز 18 - انڈیا

Delhi Police New Commissioner: گجرات کیڈرکے آئی پی ایس راکیش استھانہ، دہلی پولیس کے نئے کمشنر مقرر،– Urdu News | News18 Urdu

News18 Urdu: آئی پی ایس راکیش استھانہ جھارکھنڈ سے تعلق رکھتے ہیں۔ 1984 بیچ کے گجرات کیڈر کے آئی پی ایس آفیسر ہیں۔ آستانہ اس سے پہلے سی بی آئی میں اسپیشل ڈائریکٹر بھی رہ چکے ہیں۔ راکیش استھانہ ایس ایس جوگ اور اجےراج شرما کے بعد دہلی سے باہر کے کیڈر سے تعلق رکھنے والے تیسرا پولیس کمشنر بن گئے ہیں۔

نیوز 18 - دنیا

سڑک پر خاتون کے فیگر کو گھور گھور کر دیکھ رہے تھے لوگ، انڈر ویئر کی چیکنگ ہوتے ہی اڑگئے ہوش!– Urdu News | News18 Urdu

News18 Urdu: 27 سال کی Toma Augustaityte اتنی بھولی بھالی لگ رہی تھی کہ یقین کرنا مشکل تھا وہ ایسا کام کرسکتی ہے ۔ عدالت میں بھی وہ ایک سافٹ ٹوائے (Woman reached court with teddy) لے کر پہنچی اور آنکھوں میں آنسو تھے ۔

نیوز 18 - انڈیا

مدھیہ پردیش : الیکٹری سٹی ترمیمی بل 2021 کے خلاف احتجاج ، ملازمین نے دی یہ بڑی وارننگ– Urdu News | News18 Urdu

News18 Urdu: محکمہ بجلی ملازمین مہا گٹھ بندھن کے کارگزار صدر وی ڈی گپتا کہتے ہیں کہ حکومت سرمایہ کاروں کو فائدہ پہنچانے کے لئے محکمہ بجلی کو پرائیوٹ سیکٹر میں دینے جا رہی ہے ۔ محکمہ بجلی کی نجی کاری سے عام صارفین کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا ، بلکہ موجودہ شرح سے بجلی تین سے چار گنا مہنگی ہو جائے گی ۔

نیوز 18 - انڈیا

اترپردیش : عدم سیاسی شعور اور اقلیت کے نقصانات– Urdu News | News18 Urdu

News18 Urdu: فرقہ پرست طاقتیں دو محاذوں پر خاص طور سے کام کر رہی ہیں ایک تو یہ کہ انہوں نے لوگوں کو مذہبی بنیادوں پر تقسیم کرنے کا بیڑا اٹھا رکھا ہے اور دوسرا یہ کہ وہ چھوٹی چھوٹی سیاسی جماعتوں کی پرورش کرکے ووٹوں کی تقسیم کرنے کی کوشش کررہی ہیں ۔

نیوز 18 - انڈیا

اے پی جے کلام کی برسی پر پروگرام کا انعقاد نہیں ہونے سے عاشقان اے پی جے کلام مایوس– Urdu News | News18 Urdu

News18 Urdu: اے پی جے کلام کی یوم ولادت اور برسی کے موقع پر ایم پی مسلم ایجوکیشن سوسائٹی کے ذریعہ ہر سال تقریب کا انعقاد کیاجاتا تھا ، مگر گزشتہ سال کی طرح امسال بھی کورونا کی وبائی بیماری اور حکومت کی پابندیوں کے سبب کسی تقریب کا انعقاد نہیں ہو سکا ۔ بھوپال کے دانشوروں نے اے پی جے کلام کی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ایم پی حکومت سے ان کی گرانقدر خدمات کو ایم پی کی درسگاہوں کے نصاب میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا ۔

نیوز 18 - انڈیا

22 اضلاع میں ایک ماہ سے بڑھ رہے ہیں کورونا کے معاملات ، مرکز نے کہا : ہم تھک چکے ہیں ، مگر وائرس نہیں– Urdu News | News18 Urdu

News18 Urdu: India Coronavirus Update: مرکزی وزارت صحت کے جوائنٹ سکریٹری لو اگروال نے کہا کہ گیارہ مئی سے کورونا کے اوسط یومیہ نئے معاملات میں مسلسل گراوٹ درج کی گئی ہے ۔

نیوز 18 - انڈیا

Explained: آسام - میزورم سرحدی تنازعہ (Assam Mizoram border dispute) کیاہے؟ جانئے تفصیلات– Urdu News | News18 Urdu

News18 Urdu: آسام اور میزورم کے مابین یہ سرحدی تنازعہ 146 سال پرانا ہے۔ سن 1875 میں انگریزوں نے آسام میں میزورم اور کیچار کے مابین حد کا تعین کیا تھا۔ تب میزورم کو لوشائی ہلز Lushai Hills کہا گیا۔ اس سے قبل صرف منی پور ، تری پورہ اور آسام ریاستیں شمال مشرق میں تھیں جبکہ میزورم ، میگھالیہ ، ناگالینڈ اور اروناچل پردیش آسام کا حصہ تھے، جسے گریٹر آسام Greater Assam کہا جاتا تھا۔

نیوز 18 - انڈیا

شہریت ترمیمی قانون کے ضوابط بنانے کے لئے وزارت داخلہ نے مانگا 6 ماہ کا وقت– Urdu News | News18 Urdu

News18 Urdu: CAA Rules: تینوں ممالک میں مذہبی استحصال کو بنیاد بناتے ہوئے ہندوستان میں 31 دسمبر 2014 تک آنے والے ہندو، پارسی، سکھ، عیسائی، جین اور بودھ طبقے کے لوگوں کو غیر قانونی تارکین وطن نہیں مانا جائے گا۔ اس کے ساتھ ہی انہیں قانون کے التزام کے تحت ہندوستان کی شہریت حاصل کرنے میں آسانی ہوگی۔

نیوز 18 - انڈیا

ساون پر بھوپال میں ہوا تہذ یبوں کا سنگم، عارف مسعود نے بھوپال کو مشترکہ تہذیب کی شان قرار دیا– Urdu News | News18 Urdu

News18 Urdu: بھوپال ایم ایل اے عارف مسعود کہتے ہیں کہ مشترکہ تہذیب بھوپال کی شان ہے۔ کچھ لوگ اپنی نفرت کی آگ سے اس مشترکہ تہذیب کو داغدار کرنا چاہتے تھے، مگر ایسے لوگوں کے بیچ ہم محبت کے آبشار سے نہ صرف نفرت کی آگ کو بجھا رہے ہیں بلکہ مشترکہ تہذیب کو مضبوط کرنے کا کام کررہے ہیں۔