28 جنوری کو چاند کعبہ کے عین اوپر ہوگا، ماہرین فلکیات کی پیشگوئی
مکہ معظمہ: (ویب ڈیسک) ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کی ہے کہ رواں ماہ 28 جنوری کو چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔ یہ نظاہرہ مقامی وقت کے مطابق رات 10 بج کر 16 منٹ پر دیکھا جا سکے گا۔
مکہ معظمہ: (ویب ڈیسک) ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کی ہے کہ رواں ماہ 28 جنوری کو چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔ یہ نظاہرہ مقامی وقت کے مطابق رات 10 بج کر 16 منٹ پر دیکھا جا سکے گا۔
غزہ: (ویب ڈیسک) ماہرین آثار قدیمہ کو شمالی فلسطین میں صحابی رسول ﷺ شرحبیل ابن حسنہ کے دور میں قائم کی گئی ایک مسجد کے آثار ملے ہیں۔
مدینہ منورہ: (اے پی پی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ’مدینہ صحت مند شہر‘ کا سرٹیفکیٹ جاری کیا ہے۔ وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے یہ سرٹیفیکیٹ گورنر مدینہ شہزادہ فیصل بن سلمان کو پیش کیا ہے۔
لاہور: (دنیا میگزین) حدیقہ نے گلوکاری کے سفر کے بعد نیا سفر اداکار ی کا شروع کیا ہے جس میں وہ اپنی فنی صلاحیتوں کو منوانے کے جنون میں پہلا سیریل ’’رقیب سے‘‘ کررہی ہیں۔
لاہور: (خصوصی فیچر) کرکٹ کی تاریخ میں ہمیں کچھ ایسے بلے باز ملتے ہیں جو اپنے جارحانہ کھیل کی وجہ سے بہت مشہور تھے۔ یہ ’’ظالم‘‘ بلے باز باؤلرز کا بھرکس نکال دیتے تھے اور ہر باؤلر ان سے خوفزدہ تھا۔ اپنی جارحانہ بلے بازی کی وجہ سے کرکٹ شائقین نے ان کے خصوصی نام بھی رکھے ہوئے تھے۔
نئی دہلی: (اے پی پی) بی جے پی مودی حکومت کا اپنے ہی ملک میں حملے کا منصوبہ پکڑا گیا ہے، کسانوں نے ٹریکٹر مارچ پر حملے کا منصوبہ بنانے والا ٹارگٹ کلر دھر لیا۔
لاہور: (دنیا میگزین) ایئر کوالٹی اینڈکس کی رپورٹ 2019ء کے مطابق فضائی آلودگی کی بڑھتی سطح پاکستانیوں کی صحت کو کمزور بنا رہی ہے جس سے اوسط متوقع زندگی میں 7.2 سال تک کمی واقع ہوئی ہے۔
لاہور: (دنیا نیوز) بابر اعظم کا کہنا ہے کہ 2007ء میں بال پکر سے 2021ء میں قومی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کرنے کے اس سفر میں انہوں نے بہت قربانیاں دی ہیں۔
سرینگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں قتل بے گناہ نوجوانوں کی ہلاکت شہدا کے والدین کی دہائی عالمی میڈیا میں بھی گونجنے لگی، قابض فوج نے 3کشمیری نوجوانوں کو سری نگر کے مضافات میں بے دردی سے قتل کر دیا تھا، پیاروں کی میتیں تک واپس نہیں کی جارہیں جس پر غم سے نڈھال والدین نے عالمی میڈیا تک رسائی حاصل کر لی۔
لاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بزدار صاحب پنجاب نہیں، آپ کے رشتے دار اور فرنٹ مین ترقی کر رہے ہیں، کب تک آپ اپنی سادگی اور شرافت کے ڈھونگ کے پیچھے چھپتے رہیں گے۔ جس شخص کو کوئی اینٹوں کے بھٹے پر منشی نہ رکھے، عمران خان نے اس کے حوالے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ کردیا ہے۔
کراچی:(دنیا نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے17 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ کپتان بابراعظم ہیڈ کوچ کی مشاورت سے میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا انتخاب کریں گے۔
لاہور: (دنیا نیوز) ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کی ٹیم مضبوط ہے، کوشش کریں گے کہ اچھی سے اچھی پرفارمنس دیں۔ بابر اعظم کو فری ہینڈ دینا ہے، میدان میں کیسے لڑنا ہے، وہ آہستہ آہستہ سیکھیں گے۔