ترقی پذیر ممالک چین کے ’قرض کے جال‘ میں
دنیا بھر کے ممالک میں مالی امداد اور کاروباری مقاصد کے لیے دیئے گئے قرض ہمیشہ سے خارجہ پالیسی کا حصہ رہے ہیں لیکن جب چین کی بات ہوتی ہے تو لفظ 'ڈیٹ ڈپلومیسی' یعنی قرض کی سفارتکاری کا ذکر ہوتا ہے۔

چین نے خبردار کیا ہے کہ اگر برطانیہ نے ہانگ کانگ کے بارے میں اپنی روش تبدیل نہیں کی تو اُس کو اِس کے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔
پی ٹی اے نے اپنے بیان میں بیگو نامی ایپ پر فحش اور غیراخلاقی مواد کی موجودگی کا الزام لگاتے ہوئے اس پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔ بیگو ہے کیا اور اس میں ایسا کیا ہے کہ اس پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
بالی وڈ کے معروف ہدایتکار انوراگ کشیپ نے ٹوئٹر پر اداکارہ کنگنا رناوت کے بارے میں ایک ساتھ کئی ٹوئیٹز کی ہیں جن کے بعد تنقید اور تعریف کا ایک نہ رکنے والا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
انڈونیشیا کے اعلی حکام نے دور دراز سمبا کے جزیرے میں دلھنوں کے اغوا کے متنازع رواج کو ختم کرنے کا عزم کیا ہے۔
برطانوی وزیر خارجہ ڈومینِک راب نے چین پر اویغور آبادی کے ’وسیع سطح پر مختلف اقسام‘ کے انسانی حقوق کی پامالی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان پامالیوں کے ذمہ داران کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا۔

اوچیرو مائنس 20 ڈگری کی سردی میں تنہا پریکٹس کیا کرتے تھے اور بیرون ملک فٹبال کھیلنے کے خواہش مند تھے۔ ان کا حوصلہ اس وقت ٹوٹا جب انھیں ایک جعل ساز نے امریکی لیگ میں کھیلنے کی پیشکش کی لیکن پیسے لے کر غائب ہوگیا۔
شاہی دربار کی جانب سے جاری کی جانے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ شاہ سلمان کو کولی سِسٹائیٹس کی تکلیف کے باعث معائنے کے لیے دارالحکومت میں شاہ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال لایا گیا ہے۔
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ خلیجی ریاستوں نے اپنے شہریوں کے بلند معیارِ زندگی کی خاطر اربوں ڈالر خرچ کیے ہیں لیکن اس کا انحصار تیل کی دولت پر تھا اور تیل کی قیمتوں میں کمی نے ان معیشتوں کو زک پہنچائی ہے۔
جو بائیڈن نے وعدہ کیا تھا کہ اگر صدارتی انتخابات کے لیے وہ پارٹی کی نامزدگی حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے تو نائب صدر کی ساتھی امیدوار کے طور پر وہ کسی خاتون کا انتخاب کریں گے، تو ایسے میں وہ کون سی سرکردہ خواتین ہیں جو اُن کا انتخاب ثابت ہو سکتی ہیں؟