عالمی ادارہ صحت نے مدینہ منورہ کو صحت مند شہر قرار دے دیا
مدینہ منورہ: (اے پی پی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ’مدینہ صحت مند شہر‘ کا سرٹیفکیٹ جاری کیا ہے۔ وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے یہ سرٹیفیکیٹ گورنر مدینہ شہزادہ فیصل بن سلمان کو پیش کیا ہے۔