جموں و کشمیر انتظامیہ پر محبوبہ مفتی کا بڑا الزام، وحید الرحمان پرہ کو حلف لینے سے روکنے کی ہو رہی ہے کوشش– Urdu News | News18 Urdu
News18 Urdu: پی ڈی پی صدر و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے الزام لگایا کہ جموں و کشمیر انتظامیہ پی ڈی پی یوتھ ونگ صدر وحید الرحمان پرہ کو بحیثیت ڈی ڈی سی رکن حلف لینے سے روکنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑنا چاہتی ہے۔