ڈیموکریٹک رکن کانگریس کو قتل کی دھمکی دینے والا انتہاپسند امریکی گرفتار
34 سالہ گیرٹ ملر نے دوبارہ کیپٹل ہل میں بندوق کے ہمراہ داخل ہونے کی بھی دھکمی دی تھی۔
34 سالہ گیرٹ ملر نے دوبارہ کیپٹل ہل میں بندوق کے ہمراہ داخل ہونے کی بھی دھکمی دی تھی۔
پاکستانی وقت کے مطابق خانہ کعبہ کے اوپرپورا چاند 28 جنوری کو رات 12 بج کر 16منٹ پر ہوگا۔
مکہ معظمہ: (ویب ڈیسک) ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کی ہے کہ رواں ماہ 28 جنوری کو چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔ یہ نظاہرہ مقامی وقت کے مطابق رات 10 بج کر 16 منٹ پر دیکھا جا سکے گا۔
غزہ: (ویب ڈیسک) ماہرین آثار قدیمہ کو شمالی فلسطین میں صحابی رسول ﷺ شرحبیل ابن حسنہ کے دور میں قائم کی گئی ایک مسجد کے آثار ملے ہیں۔
صدر جو بائیڈن اور نائب صدر کمالا ہیرس کی حلف برادری کی تقریب کے دوران سینیٹر برنی سینڈرز کی وائرل تصویر نے میلہ لوٹ لیا تھا۔
عمر رسیدہ افراد میں ویکسی نیشن کے بعد مدافعتی نظام مضبوط ہونے میں 3 ہفتے لگ سکتےہیں ، پروفیسر وین ٹیم
لاہور: (دنیا میگزین) حدیقہ نے گلوکاری کے سفر کے بعد نیا سفر اداکار ی کا شروع کیا ہے جس میں وہ اپنی فنی صلاحیتوں کو منوانے کے جنون میں پہلا سیریل ’’رقیب سے‘‘ کررہی ہیں۔
لاہور: (خصوصی فیچر) کرکٹ کی تاریخ میں ہمیں کچھ ایسے بلے باز ملتے ہیں جو اپنے جارحانہ کھیل کی وجہ سے بہت مشہور تھے۔ یہ ’’ظالم‘‘ بلے باز باؤلرز کا بھرکس نکال دیتے تھے اور ہر باؤلر ان سے خوفزدہ تھا۔ اپنی جارحانہ بلے بازی کی وجہ سے کرکٹ شائقین نے ان کے خصوصی نام بھی رکھے ہوئے تھے۔
نئی دہلی: (اے پی پی) بی جے پی مودی حکومت کا اپنے ہی ملک میں حملے کا منصوبہ پکڑا گیا ہے، کسانوں نے ٹریکٹر مارچ پر حملے کا منصوبہ بنانے والا ٹارگٹ کلر دھر لیا۔
اسٹریٹجک اکنامک فریم ورک سے پاکستان اور ترکی کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، رجب طیب اردوان
زیر زمین پھنسے والے کان کنوں میں سے ایک کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوچکی، دیگر 10 بدستور لاپتا ہیں، رپورٹ
مدینہ منورہ کی آبادی 20 لاکھ سے زائد افراد پر مشتمل ہے