پاکستان کی پہلی الیکٹرک کار کمپنی نے 4 گاڑیاں متعارف کرادیں
چین کے تعاون سے کام کرنے والی کمپنی نے 4 گاڑیوں کو متعارف کرایا ہے تاہم الیکٹرک گاڑی فی الحال پیش نہیں کی گئی۔
چین کے تعاون سے کام کرنے والی کمپنی نے 4 گاڑیوں کو متعارف کرایا ہے تاہم الیکٹرک گاڑی فی الحال پیش نہیں کی گئی۔
اس گاڑی کو دسمبر میں متعارف کرایا گیا تھا اور یکم فروری کو اسے فروخت کے لیے پیش کیا گیا۔
اس فیچر کو کورونا کی وبا کے دوران کاروباری اداروں کو ای کامرس کے ذریعے کاروبار کا موقع دینے کے لیے متعارف کرایا گیا۔
فون میں بیک پر 3 کیمرے دیئے گئے ہیں جن میں مین کیمرا 40 میگا پکسل سنسر کے ساتھ ہے۔
اس ٹیکنالوجی کا اعلان گزشتہ ماہ کیا گیا تھا اور اب 23 ممالک اس کو اپنانے کے لیے تیار ہیں۔
ہواوے پے سروس اس سے پہلے چین، روس اور ہانگ کانگ میں متعارف ہوئی تھی اور پاکستان چوتھا ملک ہے جہاں اسے پیش کیا گیا۔
مقبول شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن نے پہلی بار کسی امریکی کو اعلیٰ عہدے پر تعینات کیا ہے۔
یہ فون 3 رنگوں میں دستیاب ہوگا اور ابھی اسے پری آرڈر میں خریدا جاسکتا ہے۔
اس نئی ڈیوائس کو مستقبل میں یہ کمپنی آئی فون کی جگہ دینے کی خواہشمند ہے۔
یہ کانفرنسنگ سروس پہلے صرف جی سیوٹ کے صارفین کے لیے مخصوص اور 6 ڈالر ماہانہ پر ہی دستیاب تھی۔
اس فیچر کو کورونا کی وبا کے دوران کاروباری اداروں کو ای کامرس کے ذریعے کاروبار کا موقع دینے کے لیے متعارف کرایا گیا۔
رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں شیاؤمی کا ٹی وی برانڈ دنیا کے 4 بڑے اسمارٹ ٹی وی برانڈز میں شامل ہوگیا۔