جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 17 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان - ایکسپریس اردو
اظہر علی، بابر اعظم، فواد عالم اور سابق کپتان سرفراز احمد بھی اسکواڈ میں شامل
اظہر علی، بابر اعظم، فواد عالم اور سابق کپتان سرفراز احمد بھی اسکواڈ میں شامل
پاکستان کے پاس اچھا موقع ہے کہ دو میچز کی سیریز میں جنوبی افریقا کو شکست دے کر اپنے ریکارڈ کو اچھا کرے، ہیڈ کوچ مصباح الحق
جنوبی افریقہ اورپاکستان کے درمیان دو ٹیسٹ کھیلے جائیں گے، پہلا ٹیسٹ کراچی اور دوسرا راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے عالمی چمپیئن شپ میں 16 ممالک کے 96 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔
بابراعظم کی قیادت میں میچ کے لیے 11 رکنی حتمی ٹیم کا انتخاب ہیڈ کوچ کی مشاورت سے کیا جائے گا۔
منگل سے کراچی میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیموں نے اتوار کو بھی پریکٹس سیشن کیا
لیجنڈ کھلاڑیوں نے لارڈز کے تاریخی گراؤنڈ میں ویکسین لگوائی
2007 میں جنوبی افریقا کیخلاف میچ میں بابراعظم نے باؤنڈری لائن پر بال پکڑا تھا، آج اسی ٹیم کے خلاف قومی ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں
کراچی:(دنیا نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے17 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ کپتان بابراعظم ہیڈ کوچ کی مشاورت سے میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا انتخاب کریں گے۔
لاہور: (دنیا نیوز) ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کی ٹیم مضبوط ہے، کوشش کریں گے کہ اچھی سے اچھی پرفارمنس دیں۔ بابر اعظم کو فری ہینڈ دینا ہے، میدان میں کیسے لڑنا ہے، وہ آہستہ آہستہ سیکھیں گے۔
ٹیم مینجمنٹ میں اختلافات اور مجھے سائیڈ لائن لگانے کی باتوں میں صداقت نہیں، مصباح الحق
سخت ناقدین میں شمارہونے والے انضمام پی سی بی ڈیجیٹل پر تجزیے کرینگے